صرف

( صِرف )
{ صِرف }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے اردو میں دخیل اسم ہے اور اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٨٨٤ء کو "سید احمد خان کا سفر نامہ پنجاب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - تنہا؛ فقط؛ محض۔
"صرف یہ جملہ "یہ معنی ان کو مرزا صاحب نے خود بتائے تھے۔"      ( ١٩٦٥ء، غالب کون ہے، ١٢٦ )
  • Pure
  • mere