موافق

( مُوافِق )
{ مُوا + فِق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سینے کا ابھار، پستان، (موسیقی) ایک راگ کا نام جو حضرت امیر خسرو نے ایجاد کیا۔
صفت ذاتی
١ - حیثیت یا شان وغیرہ کے مطابق، مساوی، یکساں، مناسب، مزاج یا طبیعت وغیرہ کے مناسب، لائق، سزاوار، ایک دوسرے سے میل رکھنے والا جو تائید یا فائدے میں ہو۔
متعلق فعل
١ - طرح سے، طور سے، مانند، انداز سے، حسبِ حکم۔