باتھ

( باتْھ )
{ باتْھ }
( انگریزی )

تفصیلات


اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی ماخوذ ہے انگریزی میں (Bath) ہے اردو میں تحریری طور پر ١٨٨٠ء میں رسالہ "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : باتھوں [با + تھوں (واؤ مجہول)]
١ - غسل، اشنان؛ غسل خانہ۔
"باتھ کا نوکر ایک بڑے جگ میں میٹھا پانی دیتا تھا۔"      ( ١٨٨٠ء، رسالہ، تہذیب الاخلاق، ١٣ )
  • bath