سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
موچھ
(
مُوچھ
)
{ مُوچھ }
(
سنسکرت
)
تفصیلات
معانی
مرکبات
اسم نکرہ
١ - وہ بال جو مردوں کے اوپر ہوتے ہیں، اوپر کے ہونٹ اور ناک کے درمیان دائیں اور بائیں جانب کے بال، شیر یا بلی یا کسی اور حیوان کے منھ پر چند بال جو منھ کے کونوں کے پاس ہوتے ہیں۔
موچھ دار چمگادڑ
موچھ کا بال
موچھ مروڑا
موچھ منڈا
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر