چوری

( چوری )
{ چو (و مجہول) + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کسی جگہ پوشیدہ طور پر داخل ہو کر یا کسی کی آنکھ بچا کر کوئی چیز ہتھیا لینا چرانے کا فعل، سرقہ۔