ڈپو

( ڈِپو )
{ ڈِپو (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Depot  ڈِپو

انگریزی زبان کے لفظ 'ڈیپو' کا مؤرّد ہے جو اُردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٣ء کو "جغرافیہ گیتی نما" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : ڈِپوؤں [ڈِپو (و مجہول) + اوں (و مجہول)]
١ - سامانِ تجارت کا ذخیرہ، گودام، ذخیرہ اندوزی کا کمرہ، اسٹور روم۔
"یہ ڈپو واپسی کے سفر کے دوران خوراک وغیرہ حاصل کرنے کے لیے تھے۔"      ( ١٩٧٥ء، تلاش کا سفر، ٦٥ )
  • ذَخِیَرہ
  • گُدام
  • گودام