١ - ذخیرہ جمع کرنے کی جگہ، خزانے کی جگہ، گودام، مال گودام۔
"اردو زبان . نہ صرف جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کی تہذیب و ثقافت کا مخزن، ان کے علوم کا سرچشمہ اور ان کی مادی و روحانی ترقیوں کا وسیلہ ہے، بلکہ ان کی حیاتِ قومی و اجتماعی کے لیے شہ رگ کی مانند ہے۔"
( اردو نامہ، لاہور، اپریل، ٣١ )