اصلاً عربی زبان کا لفظ 'دَفّ' ہے فارسی کے توسّط سے اردو میں داخل ہوا اور متبادل املاء 'ڈف' کے ساتھ مروج ہو گیا۔ ڈف کے آخر پر 'لی' لاحقہ تصغیر لگانے سے 'ڈفلی' بنا۔ جو اردو میں بطور اسم مستعمل ہے سب سے پہلے ١٨٤٤ء میں "ترجمہ گلستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
(مقامی)
(پراکرت)