کحل

( کُحْل )
{ کُحْل (ضمہ ک مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم جامد ہے۔ عربی سے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٤٥ء کو "قصہ بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - سُرمہ، جو آنکھوں میں لگایا جاتا ہے۔
"یہ برود سے مشتق ہو سکتا ہے جس سے مراد ہے ایک تسکین بخش سرمہ (کحل) جو آشوب کے لیے استعمال ہوتا ہے۔"      ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٨٧٩:٣ )
  • سُرْمہ
  • اَنْجَن
  • collyrium
  • antimony (reduced to a fine powder
  • used for the eyes)