میزانیہ

( مِیزانِیَہ )
{ می + زا + نِیَہ (کسرہ ن مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی خاص مدت کے لیے آمد و خرچ کا تخمینہ لگانا، بجٹ تیار کرنا، گوشوارہ بنانا۔