میگنٹ

( میگْنِٹ )
{ میگ (ی مجہول) + نِٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - مقناطیس، سنگ مقناطیس، آہن ربا نیز موٹر انجن میں ایک خاص دباؤ کا کرنٹ یا شعلہ پیدا کرنے والی مشین یا آلہ۔