میگنیٹک

( مَیگْنیٹِک )
{ مَیگ (ی لین) + نے + (ی مجہول) + ٹِک }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مقناطیسی صلاحیت رکھنے والا، مقناطیس سے اثر پذیر ہونے والا، تراکیب میں مستعمل۔