میل[1]

( مِیل[1] )
{ مِیل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - 1760 گز کی لمبائی یا فاصلہ، آٹھ فرلانگ کا فاصلہ (سابقہ میل کی مقدار چار ہزار گز یا چار ہزار قدم نیز اہل روما کے نزدیک دو ہزار قدموں کے برابر فاصلہ)۔