میم

( مِیم )
{ مِیم }

تفصیلات


حرف نفی
١ - بطور حرف انکاریہ نہیں۔
اسم نکرہ
١ - حرف م (صوتی اعتبار سے اردو حرف تہجی کا پینتالیسواں، عربی کا چوبیسواں اور فارسی کا اٹھائیسواں حرف جسے میم تلفظ کرتے ہیں) کا تلفظ۔