مینڈک

( مینْڈَک )
{ میں (ی مجہول) + ڈَک }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا چھوٹا آبی جانور جو خشکی پر بھی رہ سکتا ہے، اکثر تالابوں جوہڑوں وغیرہ کے کناروں پر ٹرایا کرتا ہے، غوک۔