باجی

( باجی )
{ با + جی }
( ترکی )

تفصیلات


اصلاً ترکی زبان کا لفظ ہے اردو میں اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے ١٨١٨ء میں انشا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : باجِیاں [با + جِیاں]
جمع غیر ندائی   : باجِیوں [با + جِیوں (و مجہول)]
١ - بڑی بہن، بہن۔
"میرے بادشاہ! میری باجی کن دیواروں میں بند ہیں۔"      ( ١٩٢٢ء، انارکلی، ١٣٤ )
  • آپا
  • دِیْدی
  • خَواہَر