میڈل

( مَیڈَل )
{ مَے (ی لین) + ڈل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی دھات کا بنا ہوا عموماً سکے کی شکل کا تمغا جو کسی شخص کو بطور اعزاز (عموماً کھلاڑیوں کو اور طالب علموں کو نمایاں کامیابی پر بطور انعام) دیا جاتا ہے، پلا، نشان۔