ڈینگ

( ڈِینْگ )
{ ڈِینْگ (نون مغنونہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٣٨ء کو "گلزار نسیم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : ڈِینْگیں [ڈِیں + گیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : ڈِینْگوں [ڈِیں + گوں (و مجہول)]
١ - شیخی، تعلیّ، لاف و گزاف۔
 ورنہ تری ڈینگ اور مشیخت ہو جائے گی قابلِ ملامت      ( ١٩٢٨ء، تنظیم الحیات، ١٢٨ )
  • Pride
  • boasting
  • vaunting
  • gasconading
  • boast
  • brag