عرفان

( عِرْفان )
{ عِر + فان }
( عربی )

تفصیلات


عرف  عِرْفان

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق مصدر ہے۔ اردو میں اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - واحد )
١ - شناخت، پہچان، آگہی، واقفیت، خدائے تعالٰی کی معرفت، خداشناسی۔
 علم سے عقل سے عرفان سے محروم ہیں ہم عشق سے عزم سے ایمان سے محروم ہیں ہم      ( ١٩٨٨ء، رئیس امروہوی، جنگ، کراچی، ١٦ اگست ، ٣ )
٢ - حق آگہی، معرفت حقیقی۔
"علامہ کو اپنی خودی کا پوری طرح عرفان حاصل ہو گیا تھا، اسی لئے وہ . یہ کہنے پر مجبور ہوئے۔"      ( ١٩٨٥ء، تخلیقات و نگارشات، ٢٤٧ )
  • پِہْچان
  • واقْفِیَت
  • مَعرْفَت
  • Knowledge
  • science
  • wisdom
  • discernment