شناخت

( شَناخْت )
{ شَناخْت }
( فارسی )

تفصیلات


شَناختن  شَناخْت

فارسی میں مصدر 'شناختن' سے حاصل مصدر 'شناخت' مفہوم اور ساخت کے لحاظ سے من و عن اردو میں داخل ہوا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٩٩ء کو "رویائے صادقہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - پہچان، آگاہی، واقفیت۔
"وہ ہمیشہ یہ کہتے رہے کہ ان کو جو کچھ ملا ہے وہ پاکستان کی وجہ سے ملا ہے پاکستان ان کی شناخت ہے۔"      ( ١٩٨٨ء، غالب، کراچی، جنوری، ٢٢٣ )
٢ - شناسائی، جان پہچان۔
"سیمیں کے چہرے پر بھی شناخت کا تاثر آتا ہے۔ حیرت سے اس کی طرف دیکھتی ہے۔"      ( ١٩٨٠ء، وارث، ٤٠٦ )
  • Understanding;  knowledge;  recognition