عرق

( عِرْق )
{ عِرْق }
( عربی )

تفصیلات


عرق  عِرْق

عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٣ء کو "مخزن الجواہر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : عُرُوق [عُرُوق]
١ - نس، خون کی نالی۔
"عرق : رگ، ایک جسم ہے عصباتی سوراخدار ورید ہو یا شریان۔"      ( ١٩٢٣ء، مخزن الجواہر، ٥٤٨ )
٢ - [ نباتیات ]  ریشۂ باریک، خواہ درخت کا ہو خواہ پتوں کا۔ (ماخوذ : فرہنگ آصفیہ)