لا[2]

( لا[2] )
{ لا }
( انگریزی )

تفصیلات


Law  لا

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٢ء کو "مقالات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - قانون۔
"اس نے لاء کی ڈگری لے کر ملازمت چھوڑ دی تھی۔"      ( ١٩٨٨ء، نشیب، ١٩٩ )