عقبی

( عُقْبیٰ )
{ عُق + با }
( عربی )

تفصیلات


عقب  عُقْبیٰ

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
١ - آخرت، دوسرا جہاں، عاقبت۔
 اس ذات کو کیا کہئے جس ذات کی نسبت سے دنیا بھی میسر ہے، عقبٰی بھی فراہم ہے      ( ١٩٨٤ء، مرے آقاۖ، ٩٣ )
  • End
  • conclusion
  • termination;  last state;  accomplishment;  consequence
  • result
  • issue;  the future state
  • the next world