لالچی

( لالْچی )
{ لال + چی }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسم 'لالچ' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے 'لالچی' اردو میں صفت اور گا ہے بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
جمع غیر ندائی   : لالْچِیوں [لال + چِیوں (و مجہول)]
١ - لالچ کرنے والا (شخص)، لالچ خورا۔
"ویسے صاحب میں لالچی نہیں، قوم اور ملک کی خدمت کا شوق ہے۔"      ( ١٩٦٢ء، معصومہ، ٢٠٣ )