سنجیدگی

( سَنْجِیدَگی )
{ سَن + جی + دَگی }
( فارسی )

تفصیلات


سنجیدن  سَنْجِیدَہ  سَنْجِیدَگی

فارسی سے اسم صفت 'سنجیدہ' سے 'ہ' حذف کرکے 'گی' بطور لاحقہ کیفیت بڑھانے سے 'سنجیدگی' حاصل ہوا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "علی نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - متانت، توازن، وقار۔
"وفاقی ملازمتوں میں بھرتی کے لیے شروع کرنے کے سوال پر . سنجیدگی سے غور کیا جاسکتا ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، بھارت میں قومی زبان کا نفاذ، ٧٧ )
  • مُوزْونِیَّت
  • مُناسِبَت