فارسی کے مصدر 'کشیدن' کے صیغۂ فعل امر 'کش' کی تکرار سے 'کش کش' بنا۔ مؤخرالذکر 'کش' کے بعد 'م' بطور سابقۂ نفی ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٧ء کو " گلی گلی کہانیاں" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)