سواگت

( سُواگَت )
{ سُوا + گَت }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے اردو میں ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٥٨ء کو "شمع خرابات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - استقبال، خیر مقدم، آؤبھگت۔
"ان تصویروں کا سواگت ہو نہ ہو ایک معیار پرست فنکار ہر بار ناکام ہونے کے بعد بھی بار بار اس عمل کو دہراتا ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، فنون، لاہور، نومبر، ١٩٧ )
  • Welcoming
  • welcome;  salutation