علیل

( عَلِیل )
{ عَلِیل }
( عربی )

تفصیلات


علل  عَلِیل

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت 'علیل' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٦٩ء کو "انشائے خرد افروز" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - بیمار، ناساز، نحیف و زار۔
"وہ ان دنوں علیل تھے۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٢٢٩ )
  • weak;  sick
  • indisposed
  • out of sorts