سوانگ

( سَوانْگ )
{ سَوانْگ }
( ہندی )

تفصیلات


ہندی سے اردو میں دخیل اسم 'سانگ' کا فصیح املا 'سوانگ' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٠٤ء کو "بیتال پچیسی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - نقالی، بہروپ، بھیس۔
"ایسے سوانگ اور ایسے ڈرامے دکھانے کا سلسلہ شروع کیا گیا جس سے مسلمانوں میں خواہ مخواہ اشتعال پیدا ہوتا تھا۔"      ( ١٩٧٧ء، ہندی اردو تنازع، ٢٤٨ )
  • Mimickery
  • acting
  • imitation
  • disguise