پروانگی[1]

( پَرْوانَگی[1] )
{ پَر + وا + نَگی }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی سے اردو میں اصل مفہوم کے ساتھ داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "پھول بن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - کسی کام کے کرنے کی منظوری، اجازت۔
"اب مجھے جانے کی پروانگی دو کیونکہ مٹھ میں کام کا حرج ہو رہا ہو گا۔"      ( ١٩٠٥ء، وکرم اروسی، ٨٤ )
٢ - حکم، فرمان۔
"شحنوں کو پروانگی ہوے کہ جو کچھ زراعت درو ہووے، انبار کرکے اور حساب شحنہ سرکاری سے درست کرے۔"      ( ١٨٠٥ء، کتاب الاآغاز، ١١٢ )
  • command
  • order;  emission
  • leave.