پربت

( پَرْبَت )
{ پَر + بَت }
( سنسکرت )

تفصیلات


پروت  پَرْبَت

سنسکرت الاصل لفظ 'پروت' سے ماخوذ 'پربت' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٥٦٥ء کو "جواہر اسراراللہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : پَرْبَتوں [پَر + بَتوں (و مجہول)]
١ - پہاڑ، کوہ۔
"بچے کو دیو بنا کر دکھانا، رائی کو پربت بنا دینا اسی کا کام ہے۔"      ( ١٩٣١ء، رسوا، اختری بیگم، ١٩١ )
  • a hill
  • mountain