لکھاری

( لِکھاری )
{ لِکھا + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


لکھ  لِکھاری

سنسکرت سے ماخوذ اسم 'لکھ' کے ساتھ 'اری' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے 'لکھاری' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "درد آگہی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : لِکھارِیوں [لِکھا + رِیوں (و مجہول)]
١ - قلمکار، لکھنے والا، مصنف۔
 یہ پنجابی اور اردو کا بڑا اچھا لکھاری ہے یہ موٹا تو نہیں اتنا مگر سب پر ہی بھاری ہے      ( ١٩٩١ء، چھیڑ خانیاں، ١٧٠ )
  • writer