فگار

( فِگار )
{ فِگار }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسمِ صفت ہے اردو میں بھی بطور صفت ہی استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٢٨ء کو "مرآت الحشر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔ تراکیب و مرکبات میں بطور لاحقہ بھی استعمال ہوتا ہے۔

صفت ذاتی
جمع   : فِگاران [فِگا + ران]
جمع غیر ندائی   : فِگاروں [فِگا + روں (و مجہول)]
١ - واماندہ، عاجز، گھائل، مجروح۔
"اس سے غرض نہیں کہ سر پھٹ گیا یا اُنگلیاں فگار ہوئیں لیکن پانچ سال کی سخت ریاضت کے بعد . اپنے فن میں کامل تھے۔"      ( ١٩٨٤ء، کیمیا گر، ١١ )
  • wounded
  • sore
  • galled;  crippled;  lame;  wounding;  afflicting