١ - ایک سفید کھاری سفوف جو کیمیاوی عمل کے ذریعے سجّی سے بنایا جاتا ہے، عام طور پر کھانے کا یا میٹھا سوڈا کہلاتا ہے (اکثر رنگ پکا کرنے، آٹے میں خمیر اٹھانے یا ہاضمے کے لیے مستعمل)۔
"انہیں غیرنامیاتی اشیاء کا نام دیا گیا مثلاً خوردنی نمک، سنگ مرمر، سوڈا، گندھک، لوہا اور کاربن ڈائی آکسائیڈ وغیرہ سب غیرنامیاتی اشیاء کہلاتی تھیں۔"
( ١٩٨٥ء، نامیاتی کیمیا، ٥ )