لیل

( لَیل )
{ لَیل (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


لیل  لَیل

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - رات، شب، رین۔
"ضوء نہار کے ساتھ بعد ظلمت و تاریکی لیل کے اوپر۔"      ( ١٨٥١ء، عجائب القصص (ترجمہ)، ١٥٤:٢ )
٢ - ایک قسم کی لکڑی۔ (پلیٹس، جامع اللغات)۔