١ - سورج کے غروب ہونے کے بعد سے طلوع ہونے سے پہلے تک کا وقت۔ شب
رات کے وقت مے پیے ساتھ رقیب کو لیے آئے وہ یاں خدا کرے پر نہ کرے خدا کہ یوں "رات کی سیاہی پھیلی اور لشکر اپنی اپنی پناہ گاہوں میں چلے گئے"۔
( ١٨٦٩ء، دیوان غالب، ١٧٨ )( ١٩٨٥ء، روشنی، ٣٧ )