کلر

( کَلَر )
{ کَلَر }
( انگریزی )

تفصیلات


Colour  کَلَر

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٧ء کو "مدوجزر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : کَلَرْز [کَلَرْز]
١ - رنگ
"فرمانے لگے تم کل ڈرائنگ بورڈ پوسٹر کلر لے کر آجاؤ تم سے معاملہ رہے گا۔"      ( ١٩٨٩ء، افکار، کراچی، اگست، ١٣٠ )
٢ - رنگین فیتا یا وردی جو کسی خاص جماعت یا گروہ کے لوگ یا کھلاڑی بطور نشان کے اختیار کر لیتے ہیں۔
"آج سے چند سال پہلے تمہیں اپنے کالج کے کلر جیتنے کا کتنا خبط تھا۔"      ( ١٩٨٧ء، مدو جزر، ١٥٥ )