بدلی[2]

( بَدْلی[2] )
{ بَد + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


بادَل  بَدْلی

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'بادل' کی تصغیر ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٨٤ء کو "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم تصغیر ( مؤنث - واحد )
جمع   : بَدْلِیاں [بَد + لِیاں]
جمع غیر ندائی   : بَدْلِیوں [بَد + لِیوں (واؤ مجہول)]
١ - بادل، گھٹا۔
 رخ ہے پردے میں دل عشاق میں ہے چاند بدلی میں ہے اور چاندنی آفاق میں ہے      ( ١٩٢٦ء، مراثی نسیم، ١٨٨:٢ )
  • cloudiness;  a small bit of cloud