ماڈرن

( ماڈَرْن )
{ ما + ڈَرْن }
( انگریزی )

تفصیلات


Modern  ماڈَرْن

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے، عربی رسم الخط کے ساتھ اُردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٢ء کو 'تحریر فی اصول التفسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - جدید، آج کا، زمانہ حال کا، نئی روشنی۔
'مُنّے کی سالگرہ تھی اس کے ماڈرن دوستوں کی ماڈرن مائیں بھی مدعو تھیں۔"      ( ١٩٨٨ء، تبسمِ زیرلب، ١٦٧ )