مسرت

( مَسَرَّت )
{ مَسَر + رَت }
( عربی )

تفصیلات


مسر  مَسَرَّت

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩١ء کو "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : مَسَرَّتیں [مَسَر + رَتیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : مَسَرَّتوں [مَسَر + رَتوں (و مجہول)]
١ - خوشی کی کیفیت جو کسی بات سے پیدا ہو جائے، انبساط، خوشی، فرحت، نشاط، شادمانی، خرمی، خرسندی۔
"مجھے آپ سے مل کر بڑی مسرت ہوئی۔"      ( ١٩٨٢ء، بوچھار، ١٣٥ )
  • خُوشی
  • اَنْبِساط
  • a cause of happiness
  • or joy
  • or gladness;  joy
  • happiness
  • gladness