فرحت

( فَرْحَت )
{ فَر + حَت }
( عربی )

تفصیلات


فرح  فَرْحَت

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٧٣٣ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : فَرْحَتیں [فَر + حَتیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : فَرْحَتوں [فَر + حَتوں (و مجہول)]
١ - خوشی، شادمانی، مسرت۔
"چائے کے گھونٹ جیسے جیسے میرے حلق میں اُتر رہے تھے . رخت محسوس ہو رہی تھی۔"      ( ١٩٨١ء، قطب نما، ٧٦ )
  • delight
  • pleasure
  • cheerfulness
  • joy
  • amusement