فرار

( فَرار )
{ فَرار }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے دخیل کلمہ ہے۔ جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - بھاگ جانے کا عمل، بھاگ نکلنا۔ بھاگ جانا۔ غائب ہونا۔
"زندگی سے فرار کا الزام عائد کرنا مناسب نہیں۔"      ( ١٩٨٣ء اردو ادب کی تحریکیں، ١٠٦ )
  • بھاگَڑ
  • وَحْشت
  • flight
  • running away