بیزار

( بیزار )
{ بے + زار }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان میں ماخوذ صفت ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
جمع غیر ندائی   : بیزاروں [بے + زا + روں (واؤ مجہول)]
١ - متنفر، اکتایا ہوا، خفا، ناخوش۔
"یہاں رہتے رہتے بیزار ہو گیا ہوں۔"      ( ١٩٦١ء، مکتوبات عبدالحق، ٢٠٩ )
  • displeased
  • vexed
  • annoyed
  • out of humour;  disgusted