بہکانا

( بَہْکانا )
{ بَہہ (فتحہ ب مجہول) + کا + نا }
( ہندی )

تفصیلات


بَہَکْنا  بَہْکانا

ہندی زبان سے ماخوذ مصدر 'بہکنا' کا تعدیہ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور فعل متعدی استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٨ء، کو "دیوانِ میر سوز" میں مستعمل ملتا ہے۔

فعل متعدی
١ - بہکنا کا متعدی، صحیح راستے سے ہٹا دینا، گمراہ کر دینا۔
"ہمارے ملک کی یہ نالائق عورتیں ہی بیچاری میم صاحبوں کو بہکاتی ہیں۔"      ( ١٩٤٧ء، مضامین فرحت، ٣٨:٣ )
  • to intimidate;  to lead away
  • mislead
  • beguile
  • deceive
  • delude