فلائیٹ

( فَلائِیٹ )
{ فَلا + اِیٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


Flight  فَلائِیٹ

انگریزی زبان سے دخیل اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨١ء کو "راجہ گِدھ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : فَلائِیٹیں [فَلا + ای + ٹیں (ی مجہول)]
جمع استثنائی   : فَلائِٹس [فَلا + اِیٹْس]
جمع غیر ندائی   : فَلائِیٹوں [فَلا + ای + ٹوں (و مجہول)]
١ - پرواز، ہوائی جہاز کی پرواز۔
"ہفتے کی شام چار بجے کی فلائیٹ سے پہنچ جانا۔"      ( ١٩٨١ء، راج گِدھ، ١١١ )
  • Flight