"اہل طائف دولت اور اقتدار کے نشے میں بے انتہا مغرور تھے۔"
( ١٩٩٦ء، صحیفہ، لاہور، اپریل تا جون، ٤٥ )
٢ - [ فقہ ] مراد مغرور سے وہ شخص ہے جو ایک عورت سے صحبت کرے اوس کی ملک یمین یا ملک نکاح پر اعتماد کر کے پھر وہ عورت اوس سے جنی بعد اوس کے وہ عورت کسی اور کی مملوک نکلی اور اس کو مغرور اس لیے کہتے ہیں کہ بائع نے زید کو دھوکا اور فریب دیا۔ (1867، نورالہدایہ 129:3)