١ - یہ کی مغیرہ حالت (جو حروف ربط، علامت ظرف یا حالت اضافت) آ جانے سے پیدا ہوتی ہے۔ جیسے : اِس نے، اس سے، اس کو، اس پار، اس طرف، اس کا، اس کی، اس کے وغیرہ
"اس جنگل بیابان میں . مجھے کیا خبر تھی کہ چند گھنٹے کا مہمان اور ہوں"
٢ - بمعنی یہ
"اس بولنے سوں یہ معلوم ہوا"
( ١٨٢٨ء، انوار سہیلی، ابراہیم بیجا پوری(دکنی اردو کی لغت، ٣١) )