یگانگت

( یَگانْگَت )
{ یَگان + گَت }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - یگانگی، قرابت، سگارت، پاس کی رشتہ داری۔
٢ - انوکھاپن۔
٣ - یکتائی، توحید، واحدانیت۔
٤ - اتحاد، اتفاق، میل۔
  • Oneness
  • unity;  sole ness;  solitariness;  singularity
  • uniqueness
  • incomparableness
  • excellence;  union
  • conjunction;  kinship;  unity
  • concord
  • unanimity