ہیئت

( ہَیئَت )
{ ہَے (ی لین) + اَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : ہَیئَتیں [ہَے (ی لین) + اَتیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : ہَیئَتوں [ہَے (ی لین) + اَتوں (و مجہول)]
١ - صورت، شکل، چرہ مہرہ
٢ - ڈول، ساخت، بناوٹ، دھج
٣ - ایک علم کا نام جس سے اشکال افلاک و مساحت کرہ ارض معلوم کرتے ہیں اجرام فلکی کا بیان زمین کی گردش اور کشش وغیرہ سب علم ہیت سے متعلق ہے۔
٤ - حال، حالت، کیفیت، ڈھنگ، طور، طریق