اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - ایک قسم کا جنون، ضبط، دیوانگی۔
٢ - آرزو، شوقِ اشتیاق، تمنا، خواہش، چاہ، چاؤ۔
٣ - اوصورا اور جھوٹا عشق، عشق خام، عشق ناتمام، ناقص محبت۔
٤ - ہوکا، ہوکھا، لالچ، حرص، ہونس۔
٥ - خواہش نفسانی، شہوت، نفسانی خواہش، ہوا کا مترادف، کام، باہ۔
٦ - حوصلہ جیسے تم بھی اپنی ہوس نکال لو۔
٧ - ہر چیز کو جی چلنا ہر چیز کی رغبت ہو جانا۔